پاکستان
Time 21 اکتوبر ، 2021

گیس فیلڈز سے سپلائی میں کمی کراچی میں پریشر میں کمی کی شکایت

رحمان اور نعمت بسل گیس فیلڈز سے گیس کی فراہمی میں 80 ملین مکعب فٹ گیس سپلائی میں کمی ہوگئی ہے جس کی وجہ سے کراچی کے کچھ علاقوں میں گیس پریشر میں کمی کی شکایت پیدا ہوگئی۔

سوئی سدرن حکام کے مطابق رحمان گیس فیلڈ سے مرمت کے بعد سپلائی جلد بحال ہوجائے گی اور 25 اکتوبر سے گیس کی سپلائی نارمل ہوجائے گی۔

مزید خبریں :