دنیا
Time 22 اکتوبر ، 2021

امریکا میں سپر لگژری سہولیات سے بھرپور کشتی ’قسمت‘ برائے فروخت

امریکا میں سپر لگژری سہولیات سے بھرپور کشتی ’قسمت‘ فروخت کیلئے پیش کردی گئی۔

سپر لگژری کشتی میں ہیلی پیڈ، نائٹ کلب، بیوٹی سیلون، مساج سینٹرز، سوئمنگ پول، باسکٹ بال کورٹ، سونےکی مینا کاری، 6 بیڈ روم اور چھت سے فرش تک سنیما سائز کا ٹی وی موجود ہے۔

کشتی میں 6 بیڈ روم اور چھت سے فرش تک سنیما سائز کا ٹی وی موجود ہے— فوٹو: مرر
کشتی میں 6 بیڈ روم اور چھت سے فرش تک سنیما سائز کا ٹی وی موجود ہے— فوٹو: مرر

یہ سپر لگژری کشتی 308 فٹ لمبی  ہے۔ 

سپر لگژری کشتی میں ہیلی پیڈ بھی ہے — فوٹو: مرر
سپر لگژری کشتی میں ہیلی پیڈ بھی ہے — فوٹو: مرر

پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین نے اس کی قیمت صرف 142 اعشاریہ 6 ملین پاؤنڈز ادا کی۔

مزید خبریں :