کھیل
Time 02 نومبر ، 2021

شاہین شاہ آفریدی کس واحد معروف شخصیت کو فیس بک پر فالو کرتے ہیں؟

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

سوشل میڈیا پر آج کل فالورز کی ریس تو لگی ہوئی ہے اس کے ساتھ صارفین اس پر بھی نظر رکھتے ہیں کہ ان کی پسندیدہ  شخصیت نے کس کو  فالو کیا ہوا ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ  بولر شاہین شاہ آفریدی جن کے فیس بک پر 21 لاکھ فالورز ہیں لیکن انہوں نے  صرف ایک معروف شخصیت کو فالو کیا ہوا ہے ۔

کیا آپ اس شخصیت کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں؟

 شاہین شاہ آفریدی نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر صرف پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کو فالو کیا ہوا ہے۔

فوٹو: اسکرین گریب
فوٹو: اسکرین گریب

شاہین شاہ ان دنوں متحدہ عرب امارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیل رہے ہیں ۔ 

مزید خبریں :