Time 02 نومبر ، 2021
کھیل

محمد رضوان اور بابر اعظم نے بھارت کے بیٹسمینوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی 

پاکستان کے محمد رضوان اور بابر اعظم  ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں سب سے زیادہ سنچری  شراکت بنانے والے پلیئر بن گئے۔

دونوں کے درمیان نمیبیا کے خلاف میچ کے دوران  پانچویں سنچری شراکت بنی۔

اس سے قبل بھارت کے (شیکھر دھون ، روہت شرما) اور (نیوزی لینڈکے مارٹن گپٹل ، کین ولیم سن) کے درمیان 4 سنچری رنز کی شراکت داری قائم ہوئی تھی۔

فوٹو: اسکرین گریب
فوٹو: اسکرین گریب

واضح رہے کہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ساتویں ایڈیشن کا سپر 12 مرحلہ متحدہ عرب امارات میں جاری ہے۔

 پاکستان گروپ 2 میں مسلسل 3 میچز میں کامیابی حاصل کرکے 6 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے 

مزید خبریں :