Time 18 نومبر ، 2021
کھیل

ہاکی کے سابق عالمی چیمپئن شہباز جونیئر کینیڈین ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

شہبازجونیئر بطور ہیڈ کوچ ٹیم کے ہمراہ ورلڈ ماسٹرز ہاکی انڈور ورلڈ کپ میں خدمات انجام دیں گے/ فائل فوٹو
شہبازجونیئر بطور ہیڈ کوچ ٹیم کے ہمراہ ورلڈ ماسٹرز ہاکی انڈور ورلڈ کپ میں خدمات انجام دیں گے/ فائل فوٹو

ہاکی کے سابق عالمی چیمپئن اور اولمپیئن شہباز جونیئر کینیڈین ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ بن گئے۔

شہبازجونیئر بطور ہیڈ کوچ ٹیم کے ہمراہ ورلڈ ماسٹرز ہاکی انڈور ورلڈکپ میں خدمات انجام دیں گے۔

ورلڈ ماسٹرز ہاکی انڈور ورلڈکپ 15 تا 20 فروری 2022  امریکامیں کھیلا جائے گا۔

شہباز جونیئر پاکستان ہاکی کے اسسٹنٹ کوچ کے فرائض بھی سرانجام دے چکے ہیں۔

مزید خبریں :