پاکستان
Time 25 نومبر ، 2021

وزیر اعظم کی شہریوں کی اراضی سے قبضے ختم کرانے کیلئے کارروائی کی ہدایت

قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ، تعمیرات اور  ترقی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سرکاری اراضی کی حفاظت حکومت کی ترجیح ہے— فوٹو: فائل
قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ، تعمیرات اور ترقی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سرکاری اراضی کی حفاظت حکومت کی ترجیح ہے— فوٹو: فائل

وزیر اعظم عمران خان نے شہریوں کی اراضی سے قبضے ختم کرانے کے لیے کارروائی کی ہدایت کردی۔

قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ، تعمیرات اور  ترقی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سرکاری اراضی کی حفاظت حکومت کی ترجیح ہے۔

مزید خبریں :