Geo News
Geo News

Time 01 دسمبر ، 2021
انٹرٹینمنٹ

اداکار اعجاز اسلم کے والد انتقال کرگئے

پاکستانی ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار اعجاز اسلم کے والد انتقال کرگئے۔ —فوٹو: فائل
پاکستانی ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار اعجاز اسلم کے والد انتقال کرگئے۔ —فوٹو: فائل 

پاکستانی ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار اعجاز اسلم کے والد انتقال کرگئے۔

اداکار عدنان صدیقی نے انسٹا گرام پر اسٹوری اپ لوڈ کرتے ہوئے اعجاز اسلم کے والد کے انتقال کی خبر دی۔

فوٹو: عدنان صدیقی انسٹاگرام
فوٹو: عدنان صدیقی انسٹاگرام 

عدنان صدیقی نے لکھا کہ ' اعجاز کے خاندان کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں جبکہ ان کے والد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام حاصل ہو'۔