پاکستان
Time 01 دسمبر ، 2021

وزیراعظم کی سی پیک منصوبوں پر کام مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں پر کام مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

چائنا پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں پر پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ملکی مفاد میں طویل المدتی منصوبوں کے لیے پالیسیوں کا تسلسل لازمی عنصر ہے ۔

انہوں نے کہا کہ حکومت سی پیک معاہدوں پر عملدرآمد کے لیے پرعزم ہے۔

مزید خبریں :