کاروبار
Time 03 دسمبر ، 2021

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ڈیڑھ روپیہ بڑھ کر 179 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

ڈالر کا بھاؤ کاروباری دن کے دوران انٹربینک میں 177 روپے بھی ہوا البتہ کاروبار کے اختتام پر 176 روپے 77 پیسے ہے— فوٹو: فائل
ڈالر کا بھاؤ کاروباری دن کے دوران انٹربینک میں 177 روپے بھی ہوا البتہ کاروبار کے اختتام پر 176 روپے 77 پیسے ہے— فوٹو: فائل

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 35 پیسے اضافہ ہوا ہے۔

ڈالر کا بھاؤ کاروباری دن کے دوران انٹربینک میں 177 روپے بھی ہوا البتہ کاروبار کے اختتام پر 176 روپے 77 پیسے ہے۔

انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 35 پیسے بڑھا ہے۔  اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر  ڈیڑھ روپیہ بڑھ کر 179 روپے 50 پیسے ہوگئی ہے۔  

اسٹیٹ بینک آف پاکستان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان


مزید خبریں :