Time 06 دسمبر ، 2021
کاروبار

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کی کمی

انٹربینک میں ڈالر 29 پیسے سستا ہوا ہے اور کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ایک ڈالر 176.48 روپے کا رہا— فوٹو: فائل
انٹربینک میں ڈالر 29 پیسے سستا ہوا ہے اور کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ایک ڈالر 176.48 روپے کا رہا— فوٹو: فائل

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔

 انٹربینک میں ڈالر  29 پیسے سستا ہوا ہے اور کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ایک ڈالر 176.48 روپے کا رہا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر کا بھاؤ  178.50روپے ہوگیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان


مزید خبریں :