کاروبار
Time 07 دسمبر ، 2021

ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 30 پیسے بڑھا اور ایک امریکی ڈالر 176 روپے 78 پیسے کا ہوگیا ہے— فوٹو: فائل
انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 30 پیسے بڑھا اور ایک امریکی ڈالر 176 روپے 78 پیسے کا ہوگیا ہے— فوٹو: فائل

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان آج بھی جاری رہا۔

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 30 پیسے بڑھا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ایک ڈالر کا بھاؤ 176 روپے 78 پیسے ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 30 پیسے اضافے سے 178 روپے 80 پیسے ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان


مزید خبریں :