Time 09 دسمبر ، 2021
پاکستان

سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

محکمہ تعلیم سندھ نے کراچی سمیت صوبے بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا— فوٹو: فائل
محکمہ تعلیم سندھ نے کراچی سمیت صوبے بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا— فوٹو: فائل

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے کراچی سمیت صوبے بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

محکمہ تعلیم کے مطابق سندھ میں تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات 20 دسمبر  تا یکم جنوری ہوں گی۔

محکمہ تعلیم کے مطابق صوبے بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد پیر 3 جنوری سے تعلیمی سلسلہ پھر سے بحال ہوجائے گا۔

مزید خبریں :