پاکستان
Time 14 دسمبر ، 2021

جنید صفدر کی بارات میں شہباز شریف کی روایتی کُلا پہن کر شرکت

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی بارات کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں خاندان کے افراد نے شرکت کی— فوٹو: سوشل میڈیا
مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی بارات کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں خاندان کے افراد نے شرکت کی— فوٹو: سوشل میڈیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف بھی جنید صفدر کی بارات میں پہنچ گئے۔

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی بارات کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں خاندان کے افراد نے شرکت کی۔

تقریب میں شہباز شریف نے بھی شرکت کی اور سوشل میڈیا پر سامنے آنی والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ بھی روایتی کُلا پہنے اسٹیج پر موجود ہیں۔

تقریب میں شہباز شریف نے بھی شرکت کی— فوٹو: سوشل میڈیا
تقریب میں شہباز شریف نے بھی شرکت کی— فوٹو: سوشل میڈیا

ایک تصویر میں شہباز شریف دلہا دلہن اور مریم نواز کے ساتھ اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔

بارات کی مزید تصاویر

— فوٹو: سوشل میڈیا
— فوٹو: سوشل میڈیا


— فوٹو: سوشل میڈیا
— فوٹو: سوشل میڈیا
— فوٹو: سوشل میڈیا
— فوٹو: سوشل میڈیا
— فوٹو: سوشل میڈیا
— فوٹو: سوشل میڈیا


مزید خبریں :