Time 29 دسمبر ، 2021
پاکستان

وزیراعلیٰ پختونخوا پولیس اسٹیشن میں جگہ جگہ نسوار کی گولیاں دیکھ کر برہم

وزیراعلیٰ نے نسوار کی گولیاں دیکھ کر محرر اسٹاف کو معطل کردیا، پولیس ترجمان— فوٹو:فائل
وزیراعلیٰ نے نسوار کی گولیاں دیکھ کر محرر اسٹاف کو معطل کردیا، پولیس ترجمان— فوٹو:فائل

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے پشاور کے تھانہ خان رازق شہید میں جگہ جگہ نسوار دیکھ کر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

ترجمان پولیس کے مطابق وزیراعلیٰ محمود خان نے گزشتہ روز اچانک تھانے پہنچ گئے تھے جہاں انہوں نے جگہ جگہ نسوار کی گولیاں دیکھ کر برہمی کا اظہار کیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے نسوار کی گولیاں دیکھ کر  محرر اسٹاف کو معطل کردیا۔

مزید خبریں :