کاروبار
Time 29 دسمبر ، 2021

ملک میں سونا سستا ہوگیا

10 گرام سونے کی قدر 171 روپے کم ہوکر 108025 روپے ہے— فوٹو:فائل
10 گرام سونے کی قدر 171 روپے کم ہوکر 108025 روپے ہے— فوٹو:فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازارجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 200 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 26ہزار روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قدر 171 روپے کم ہوکر 108025 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونےکی قدر 21 ڈالرکم ہوکر1796 ڈالرفی اونس ہے۔


مزید خبریں :