پاکستان
15 جنوری ، 2022

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 400 روپے اضافہ

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 400 روپے اضافہ ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافےکے بعد ایک لاکھ 25 ہزار 150 روپے ہوگئی ہے۔

10گرام سونےکی قدر 343 روپے اضافےکے بعد ایک لاکھ 7 ہزار 296 روپے ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت  2 ڈالرکم ہوکر ایک ہزار 819 ڈالر فی اونس ہے۔


مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM