اسپین میں انوکھا تہوار، گھوڑوں کو آگ کے جلتے ہوئے الاؤ سے گزارا گیا

براعظم یورپ کے ملک اسپین میں انوکھے تہوار میں گھوڑوں کو آگ سے گزارا گیا۔

اسپین کے صوبے آبیلا کے ایک گاؤں میں ثقافتی تہوار ہوا جہاں گھوڑوں کو آگ کے جلتے ہوئے الاؤ سے گزارا گیا۔

یہ تہوار 500 سال سے جاری ہے جسے دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

تہوار میں شہسوار وں نے گھوڑوں پر بیٹھ کر انہیں آگ کے جلتے ہوئے الاؤ سے گزارا۔

مزید خبریں :