Time 29 جنوری ، 2022
دنیا

بھارت میں ایک اور مسلم دشمن فیصلہ، پولیس کیڈٹس کے حجاب کرنے پر پابندی

اسٹوڈنٹ پولیس کیڈٹ پروجیکٹ میں طالبات کے حجاب پہننے اورپوری آستین کی قمیض پہننے پرپابندی عائد کردی گئی— فوٹو : بھارتی میڈیا
اسٹوڈنٹ پولیس کیڈٹ پروجیکٹ میں طالبات کے حجاب پہننے اورپوری آستین کی قمیض پہننے پرپابندی عائد کردی گئی— فوٹو : بھارتی میڈیا

بھارت میں ایک اور مسلم دشمن فیصلہ کرتے ہوئے مسلمان پولیس کیڈٹس کے حجاب کرنے پرپابندی عائد کردی گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ کی حکومت نے ریاستی اسکولوں کے طلبہ کیلئے شروع کیے گئے اسٹوڈنٹ پولیس کیڈٹ پروجیکٹ میں طالبات کے حجاب پہننے اورپوری آستین کی قمیض پہننے پرپابندی عائد کردی۔

کیرالہ کے ریاستی حکام کا کہنا ہے یونیفارم میں مذہبی علامات کو استعمال کرنے کی کوئی گنجائش نہیں اور نہ ہی اس کی اجازت دی جاسکتی ہے۔

مزید خبریں :