05 فروری ، 2022
ملتان سلطانز کے غیر ملکی کھلاڑی ٹم ڈیوڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دوسری تیز ترین نصف سنچری بنادی۔
ملتان سلطانز کے ٹم ڈیوڈ نے پشاور کیخلاف میچ میں 18 گیندوں پر ففٹی مکمل کی۔ اس سے قبل کامران اکمل، آصف علی اور حضرت اللہ زازئی نے 17، 17 گیندوں پر ففٹیاں مکمل کرچکے ہیں۔
18 گیندوں پر ففٹی اس سیزن کی مشترکہ تیز ترین ففٹی ہے، اسلام آباد کے پال اسٹرلنگ نے بھی 18 گیندوں پر ففٹی بنائی تھی۔