Time 23 فروری ، 2022
پاکستان

پاکستان بار کونسل کی جرنلسٹس ڈیفنس کمیٹی نے پیکا ترمیمی آرڈیننس چیلنج کردیا

پاکستان بار کونسل کی جرنلسٹس ڈیفنس کمیٹی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) ترمیمی آرڈیننس کو چیلنج کردیا۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ آرڈیننس کے تحت قانون سازی آئین کی روح کے منافی ہے ، پیکا ایکٹ اور ترمیمی آرڈیننس آئین کے تحت بنیادی انسانی حقوق کے خلاف ہے ۔

مزید خبریں :