Time 02 مارچ ، 2022
پاکستان

ق لیگ نے کہہ دیا کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، وعدہ نبھائیں گے، شاہ محمود

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہناہے کہ ق لیگ نے کہہ دیا کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، وعدہ نبھائیں گے۔

سندھ حقوق مارچ سے خطاب میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی عدم اعتماد تحریک سے ہوا نکل گئی۔

شاہ محمود قریشی نے پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کو پلپلا قرار دے دیا اور کہاکہ نام نہاد لانگ مارچ میں جان نہیں، سرکارکے وسائل نظرآرہے ہیں۔

مزید خبریں :