03 مارچ ، 2022
ن لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کے لیے نمبر صرف پورے نہيں بلکہ ضرورت سے زیادہ ہیں۔
جیو کے پروگرام ’آج شاہ زيب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد پر 80 سے زائد اراکین کے دستخط ہیں، حتمی فیصلہ ہوجائے تو تحریک پیش بھی کردیں گے۔