17 مارچ ، 2022
وفاقی کابینہ کے ارکان پر مشتمل وفد پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی خواجہ شیراز کو منانے ان کے گھر پہنچ گیا۔
ذرائع کے مطابق پرویز خٹک اور مراد سعید نے پارلمینٹ لاجز میں خواجہ شیراز سے ملاقات کی۔
ذرائع کے مطابق وفد کے ہمراہ نصر اللہ دریشک اور ان کے بیٹے محمد علی دریشک بھی تھے، پرویز خٹک، مراد سعید نے پارلیمنٹ لاجز میں خواجہ شیراز سے ملاقات کی۔