Time 30 مارچ ، 2022
پاکستان

سندھ ہاؤس اسلام آباد میں موجود ارکان قومی اسمبلی کی تعداد 199 تک پہنچ گئی

اسلام آباد کے سندھ ہاؤس میں اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں تحریک انصاف کے 22 منحرف اراکین بھی شریک ہوئے۔

اجلاس میں موجود ارکان کی تعداد 199 تک پہنچ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ ہاؤس میں تحریک انصاف کے  22 ارکان بھی موجود ہیں۔

اجلاس میں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی میں عامر لیاقت حسین بھی شریک ہوئے۔

مزید خبریں :