Time 10 اپریل ، 2022
پاکستان

وزیراعظم کے سیکرٹری اعظم خان کو تبدیل کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

اعظم خان پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے افسر ہیں— فوٹو: فائل
اعظم خان پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے افسر ہیں— فوٹو: فائل

وزیراعظم عمران خان کے سیکرٹری اعظم خان کو تبدیل کردیا گیا۔

اعظم خان کو تبدیل کیے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اعظم خان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

اعظم خان پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے افسر ہیں۔

مزید خبریں :