10 اپریل ، 2022
تحریک عدم اعتماد کے نتیجے میں عمران خان کی جانب سے وزیراعظم ہاؤس خالی کیے جانے کے بعد فواد چوہدری، شہباز گل و دیگر کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری، شہباز گل ، شیریں مزاری نے اپنے غصے کا اظہار کیا۔
تحریک انصاف کی ٹوئٹس یہ ہیں: