کاروبار
Time 12 اپریل ، 2022

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر 1400 روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کم ہونے کے بعد ایک لاکھ 30 ہزار روپے ہوگئی ہے— فوٹو: فائل
سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کم ہونے کے بعد ایک لاکھ 30 ہزار روپے ہوگئی ہے— فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 1400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کم ہونے کے بعد ایک لاکھ 30 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 1200 روپے کم ہوکر 111453 روپے پر آگئی ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر بڑھ کر 1955 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔


مزید خبریں :