Geo News
Geo News

پاکستان

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کا شہباز شریف کو وزیراعظم تسلیم کرنے سے انکار

میرے وزیراعظم عمران خان ہیں، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیازاللہ نیازی— فوٹو: فائل
میرے وزیراعظم عمران خان ہیں، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیازاللہ نیازی— فوٹو: فائل

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیازاللہ نیازی نے شہباز شریف کو وزیراعظم تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیازاللہ نیازی کا کہنا تھاکہ میرے وزیراعظم عمران خان ہیں،  مجھےکسی سے ہدایات لینےکی ضرورت نہیں۔

اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ  تو پھر آپ استعفیٰ کیوں نہیں دے دیتے ؟  اس پر ایڈووکیٹ جنرل کا کہنا تھاکہ میں استعفیٰ کیوں دوں؟