Geo News
Geo News

Time 25 اپریل ، 2022
کاروبار

ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپےکی قدر میں اضافہ

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملک میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔

انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 77 پیسےگھٹا ہے،کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 186 روپے پانچ پیسے ہے۔ 

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر پچاس پیسے سستا ہوکر  ایک سو ستاسی روپےکا ہے۔