پاکستان
Time 29 اپریل ، 2022

وزیراعظم کیلئے روضہ رسول ﷺ کا دروازہ کھولا گیا

حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمر فاروقؓ کی آرام گاہوں پر جاکر فاتحہ خوانی کی، مریم اورنگزیب— فوٹو: وزیراعظم دفتر
حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمر فاروقؓ کی آرام گاہوں پر جاکر فاتحہ خوانی کی، مریم اورنگزیب— فوٹو: وزیراعظم دفتر

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے روضہ رسول ﷺ کا دروازہ کھولا گیا۔

گزشتہ شب سعودی حکومت نے شہبازشریف کیلئے روضہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا دروازہ کھولا۔

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھاکہ وفد کے ارکان روزہ پاک ﷺ کے اندر گئے اور درود و سلام پیش کیا۔

انہوں نے کہا کہ حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمر فاروقؓ کی آرام گاہوں پر جاکر فاتحہ خوانی کی۔

مزید خبریں :