30 اپریل ، 2022
لندن: پاکستانی نژاد پاکستانی صنعت کارانیل مسرت نے بھی مسجد نبویﷺ پر پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر اپنا ردعمل دیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ مسجد نبویﷺ میں میری تمام توجہ عبادت پر تھی، احتجاج کو منظم کیا اور نہ اس حوالے سے کسی کو اکسایا۔
انیل مسرت نے کہا کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہر قسم کی رسوائی سے محفوظ رکھے۔