Time 06 مئی ، 2022
پاکستان

کورونا سے اموات پر ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

پاکستان میں گزشتہ حکومت میں سرکاری اعداد وشمار سے 8 گنا زیادہ کورونا اموات ہوئیں: عالمی ادارہ صحت/ فائل فوٹو
پاکستان میں گزشتہ حکومت میں سرکاری اعداد وشمار سے 8 گنا زیادہ کورونا اموات ہوئیں: عالمی ادارہ صحت/ فائل فوٹو

کورونا  اموات  سے متعلق عالمی ادارہ صحت  کی رپورٹ  نے نیا  پینڈورا  باکس کھول دیا۔

 رپورٹ کے مطابق  دنیا میں کورونا اور اس کے اثرات سے دنیا بھر میں ڈیڑھ کروڑ اموات ہوئیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ حکومت میں سرکاری اعداد وشمار سے 8 گنا زیادہ کورونا اموات ہوئیں، یہی نہیں مصر، بھارت،  میکسیکو اور  دیگر ملکوں میں بھی  کورونا  کی کم اموات بتائی گئیں۔

ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں سرکاری اعداد و شمار سے  10  گنا زائد کورونا  اموات ہوئیں۔

 بھارت میں کورونا وائرس سے اصل میں 47 لاکھ اموات ہوئیں لیکن ظاہرصرف پونے5  لاکھ اموات کی گئیں۔

مزید خبریں :