شکرگڑھ: گھر آئے مہمانوں کے ہاتھوں لڑکی کا اغوا اور زیادتی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

شکرگڑھ کے علاقے دسری میں اغوا کے بعد لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق لڑکی کو 11مئی کو گھر آئے مہمانوں نے اغوا کیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے لڑکی کوبازیاب کراکے7 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے جب کہ ملزمان فرار ہیں۔

پولیس کا کہنا ہےکہ ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت ہوگئی ہے اور ملزمان کو جلدگرفتار کرلیں گے۔

مزید خبریں :