شوگر ملز اور حکومت پنجاب کے مذاکرات ناکام، چینی کی 70 روپے فروخت سے انکار

چینی کسی بھی صورت 70 روپےفی کلو نہیں دےسکتے، اس سے شوگر انڈسٹری تباہ ہوجائےگی: ترجمان شوگر ملز ایسوسی ایشن/ فائل فوٹو
چینی کسی بھی صورت 70 روپےفی کلو نہیں دےسکتے، اس سے شوگر انڈسٹری تباہ ہوجائےگی: ترجمان شوگر ملز ایسوسی ایشن/ فائل فوٹو

لاہور: شوگر ملز  ایسوسی ایشن اور حکومت پنجاب کے درمیان معاملات طے نہیں پاسکے۔

ترجمان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے چینی کسی بھی صورت 70 روپےفی کلو نہیں دےسکتے، اس سے شوگر انڈسٹری تباہ ہوجائےگی۔ 

چینی کی قیمت پر حکومت پنجاب اور شوگرملز مالکان کے مذاکرات آج پھر متوقع  ہیں۔

مزید خبریں :