دانیہ ملک کون سی خوشی ملنے پر خوش؟

انسٹاگرام پر دانیہ ملک کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں انہیں ایک بزرگ کے ساتھ مل کر جانوروں کے لیے چارہ کاٹتے دیکھا جاسکتا ہے/ فائل فوٹو
انسٹاگرام پر دانیہ ملک کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں انہیں ایک بزرگ کے ساتھ مل کر جانوروں کے لیے چارہ کاٹتے دیکھا جاسکتا ہے/ فائل فوٹو

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی اہلیہ دانیہ ملک  نے ایک نئی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو  ملنے والی خوشی سے آگاہ کیا ہے۔

انسٹاگرام پر دانیہ ملک کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں انہیں ایک بزرگ کے ساتھ مل کر جانوروں کے لیے چارہ کاٹتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں بھارتی فلم کا گانا لگا ہوا ہے اور دانیہ نے اپنی ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ ’میرے اللہ مجھے میری خوشی دے دی، میں بہت خوش ہوں‘۔

یاد رہے کہ دانیہ ملک  نے عامر لیاقت سے علیحدگی کے لیے تنسیخ نکاح کی درخواست دائر کی ہوئی ہے جب کہ ان کی جانب سے شوہر پر متعدد الزامات بھی عائد کیے گئے ہیں۔

مزید خبریں :