کھیل
Time 22 مئی ، 2022

گوگل کا 52 سال ریسلنگ کی دنیا میں ناقابل شکست رہنے والے گاما پہلوان کو خراج عقیدت

گاما پہلوان نے کیرئیر میں چھوٹی بڑی 5000 فائٹس لڑیں اور سب میں کامیاب رہے۔ اسکرین شاٹ
گاما پہلوان نے کیرئیر میں چھوٹی بڑی 5000 فائٹس لڑیں اور سب میں کامیاب رہے۔ اسکرین شاٹ

برصغیر کے عظیم ریسلر “گاما پہلوان” کی سالگرہ کے موقع گوگل نے اپنا ڈوڈل گاما پہلوان کے نام کر دیا۔

غلام محمد بخش بٹ 52 سال تک ریسلنگ میں ناقابل شکست رہے، انہیں گزشتہ صدی کا کامیاب ترین ریسلر کہا جاتا تھا۔

گوگل کا 52 سال ریسلنگ کی دنیا میں ناقابل شکست رہنے والے گاما پہلوان کو خراج عقیدت

گاما پہلوان نے کیرئیر میں چھوٹی بڑی 5000 فائٹس لڑیں اور سب میں کامیاب رہے۔

گاما پہلوان کے بھتیجے بھولو پہلوان 20 سال تک پاکستان کے قومی چیمپئن رہے۔

مزید خبریں :