Time 30 مئی ، 2022
پاکستان

صدر مملکت نے پنجاب اور کے پی سے الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کی منظوری دیدی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر  پختونخوا (کے پی) سے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔

پنجاب سے بابر حسن بھروانہ اور خیبر پختونخوا سے جسٹس (ر)  اکرام اللہ خان ممبر الیکشن کمیشن تعینات کیےگئے ہیں۔

یہ تعیناتیاں آئین کے آرٹیکل 218 (2) بی کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر کی گئی ہیں، دونوں آسامیاں سابقہ ممبران کی ریٹائرمنٹ کے بعد خالی ہوئی تھیں۔

مزید خبریں :