وفاقی بجٹ میں ایکسائز ڈیوٹی میں اضافے کے بعد سگریٹ کتنی مہنگی ہوگی؟

مقامی سگریٹس پر ایکسائز ڈیوٹی کو بڑھایا گیا ہے، چیئرمین ایف بی آر— فوٹو:فائل
مقامی سگریٹس پر ایکسائز ڈیوٹی کو بڑھایا گیا ہے، چیئرمین ایف بی آر— فوٹو:فائل

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین عاصم احمد نے کہا ہے کہ اگلے سال کیلئے ٹیکس ہدف 7004 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے۔

چیئرمین ایف بی آر کا کہنا تھاکہ نئے بجٹ میں 355 ارب روپے کے ٹیکس اقدامات کیے گئے ہیں اور مقامی سگریٹس پر ایکسائز ڈیوٹی کو بڑھایا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نئے بجٹ میں مقامی سگریٹس پر ٹیکس میں اضافہ کیا گیا ہے اور فی سگریٹ 20 پیسے سے 40 پیسے مہنگا ہو جائے گا۔

مزید خبریں :