Time 14 جون ، 2022
پاکستان

بہاولپور نیشنل پارک میں دو مگرمچھ لڑ پڑے، زخمی مگرمچھ ہلاک ہوگیا

دو مگرمچھ کی لڑائی میں ایک مگرمچھ زخمی ہوا تھا: سوہانرا نیشنل پارک— فوٹو:فائل
دو مگرمچھ کی لڑائی میں ایک مگرمچھ زخمی ہوا تھا: سوہانرا نیشنل پارک— فوٹو:فائل

بہاولپور  کے لال سوہانرا نیشنل پارک میں موجود مگرمچھ ہلاک ہوگیا۔

پارک انتظامیہ کے مطابق دو مگرمچھ کی لڑائی میں ایک مگرمچھ زخمی ہوا تھا جو ہلاک ہوگیا۔

پارک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہلاک مگرمچھ کو پوسٹ مارٹم کیلئے ویٹنری یونیورسٹی منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :