20 جون ، 2022
موٹروے پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس پرڈی میرٹ پوائنٹس لاگوکرنے کا فیصلہ کرلیا۔
اطلاعات کے مطابق ہر ٹریفک چالان پر ڈرائیونگ لائسنس کے پوائنٹس کاٹےجائیں گے۔
آئی جی موٹرویز کا کہنا ہے کہ 20 پوائنٹس کاٹے جانے پر لائسنس منسوخ ہو جائے گا۔