Geo News
Geo News

Time 24 جون ، 2022
کاروبار

ملک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

گزشتہ روز ڈالر کی قدر میں کچھ کمی دیکھی گئی تاہم آج پھر پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا— فوٹو: فائل
گزشتہ روز ڈالر کی قدر میں کچھ کمی دیکھی گئی تاہم آج پھر پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا— فوٹو: فائل

گزشتہ روز ڈالر کی قدر میں کچھ کمی دیکھی گئی تاہم آج پھر پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 25 پیسے مہنگا ہوکر  207.48 روپے پر بند ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 209 روپے پر   برقرار ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان