25 جون ، 2022
حکومت نے انکم ٹیکس کے نئے سلیب جاری کردیے جس میں تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس میں ردو بدل کیا گیا ہے۔
نئے سلیبز کے مطابق 50 ہزار روپے ماہانہ یعنی سالانہ 6 لاکھ روپے کمانے والوں کو انکم ٹیکس کی ادائیگی میں چھوٹ دی گئی ہے۔
اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کی تنخواہ پر کتنا انکم ٹیکس کاٹا جائے گا تو ہمارے انکم ٹیکس کیلکولیٹر پر اپنی ماہانہ تنخواہ درج کرکے فوری اپنے انکم ٹیکس کے بارے میں جان سکتے ہیں۔