دنیا
Time 28 جون ، 2022

سعودی عرب میں کل ذوالحجہ کا چاند دیکھا جائے گا

سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بدھ کو ذوالحجہ کا چاند دیکھیں— فوٹو: فائل
سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بدھ کو ذوالحجہ کا چاند دیکھیں— فوٹو: فائل

ریاض: سعودی عرب میں بدھ 29 جون کو ذوالحجہ کا چاند دیکھا جائے گا۔

سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بدھ کو ذوالحجہ کا چاند دیکھیں۔

سعودی  سپریم کورٹ نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ اگر انہیں چاند نظر آئے تو اپنی شہادت متعلقہ محکمے میں ضرور درج کرائیں۔

مزید خبریں :