لوڈ شیڈنگ ٹاپ ٹرینڈ، گرمی کے ساتھ میمز کا طوفان بھی آگیا

پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 500 میگا واٹ سے تجاوز کرچکا ہے جس کے باعث لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا ہے—فوٹو: ٹوئٹر
پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 500 میگا واٹ سے تجاوز کرچکا ہے جس کے باعث لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا ہے—فوٹو: ٹوئٹر

کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھتا  جارہا ہےاور  ایسے میں سوشل میڈیا صارفین نے میمز کی بھرمار کرکے اسے ٹاپ ٹرینڈ میں شامل کرلیا ہے۔

لوڈ شیڈنگ کے ہیش ٹیگ کو استعمال کرتے ہوئے اب تک صارفین 22 ہزار سے زیادہ ٹوئٹس کرچکے ہیں جن میں بے شمار میمز بھی ہیں۔

لوڈ شیڈنگ ٹاپ ٹرینڈ، گرمی کے ساتھ میمز کا طوفان بھی آگیا

سوشل میڈیا پر وائرل کچھ میمز ملاحظہ کیجیے:

پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 500 میگا واٹ سے تجاوز کرگیا ہے جس کے باعث لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا ہے، ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 21 ہزار 700 میگاواٹ ہے جب کہ طلب 29 ہزار سے زائد ہے۔

کراچی میں موسم گرم ہونے کے باعث بجلی کا شارٹ فال 250 سے 300 میگا واٹ سے بڑھ کر 400 سے 500 میگا واٹ تک جا پہنچا ہے۔

مزید خبریں :