Geo News
Geo News

Time 29 جون ، 2022
کاروبار

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی

انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر کاروبار کے اختتام پر ایک روپے 75 پیسے کمی کے ساتھ 205 روپے 12 پیسے رہی— فوٹو: فائل
انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر کاروبار کے اختتام پر ایک روپے 75 پیسے کمی کے ساتھ 205 روپے 12 پیسے رہی— فوٹو: فائل

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوگئی۔

انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر کاروبار کے اختتام پر  ایک روپے 75 پیسے کمی کے ساتھ 205 روپے 12 پیسے رہی۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد ایک ڈالر 206 روپے تک آگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان


مزید خبریں :