سری لنکا اور آسٹریلیا کے میچ میں گال اسٹیڈیم کا اسٹینڈ گرگیا

حادثے کے وقت گرینڈ اسٹینڈ میں کوئی تماشائی موجود نہیں تھا/فوٹو  غیر ملکی میڈیا
حادثے کے وقت گرینڈ اسٹینڈ میں کوئی تماشائی موجود نہیں تھا/فوٹو  غیر ملکی میڈیا 

سری لنکا  کے گال انٹر نیشنل اسٹیڈیم  کا گرینڈ اسٹینڈ  طوفانی بارش کے باعث گر گیا۔

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان گال میں  ٹیسٹ میچز  کا سلسلہ جاری ہے جس دوران گال  انٹر نیشنل  اسٹیڈیم  کا گرینڈ اسٹینڈ گرگیا۔

فوٹو غیر ملکی میڈیا
فوٹو غیر ملکی میڈیا

گرینڈ اسٹینڈ طوفانی بارش کے باعث گرا تاہم حادثے کے وقت گرینڈ اسٹینڈ میں کوئی تماشائی موجود نہیں تھا جس کے باعث کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

دوسری جانب بارش کے باعث دوسرے روز کا کھیل تاخیر کا شکار ہے۔

فوٹو غیر ملکی میڈیا
فوٹو غیر ملکی میڈیا


مزید خبریں :