کاروبار
Time 01 جولائی ، 2022

ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کی کمی سے ایک تولہ سونا ایک لاکھ 41 ہزار 100 روپے کا ہوگیا ہے— فوٹو: فائل
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کی کمی سے ایک تولہ سونا ایک لاکھ 41 ہزار 100 روپے کا ہوگیا ہے— فوٹو: فائل

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کی کمی سے ایک تولہ سونا ایک لاکھ 41 ہزار 100 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے کم ہوکر  ایک لاکھ 20 ہزار 970 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں 16 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1788 ڈالر کا ہو گیا ہے۔

مزید خبریں :