پاکستان
Time 04 جولائی ، 2022

وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

فوٹو:فائل
فوٹو:فائل

وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق عید الاضحیٰ پر 8 سے 12 جولائی تک سرکاری تعطیلات ہوں گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم شہبازشریف نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کی منظوری دی تھی۔

مزید خبریں :