Time 18 جولائی ، 2022
پاکستان

کراچی: موسیٰ کالونی میں عمارت گرنے کی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی کے علاقے موسیٰ کالونی میں عمارت گرنے کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی۔

کراچی کے علاقے کریم آباد  میں موسیٰ کالونی کے قریب عمارت گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ویڈیو میں عمارت کو ایک جانب گرتے دیکھا جاسکتا ہے تاہم انتظامیہ کی جانب سے عمارت کو گزشتہ رات ہی خالی کرایا گیا تھا۔

مزید خبریں :