دنیا
Time 24 جولائی ، 2022

برطانیہ میں محنت کشوں کی کمی، معیشت کا ہر شعبہ متاثر

زراعت، ائیر لائنز ،مہمان نوازی سمیت مختلف صنعتیں مشکلات کا شکار ہیں __فوٹو فائل
زراعت، ائیر لائنز ،مہمان نوازی سمیت مختلف صنعتیں مشکلات کا شکار ہیں __فوٹو فائل

برطا نیہ میں محنت کشوں کی کمی  سے برطانوی معیشت کا ہر شعبہ متاثر  ہے۔

برطانیہ کے آفس آف نیشنل اسٹیٹکس کے مطابق کووڈ سے اب تک 30 لاکھ محنت کشوں کی کمی کا سامنا ہے۔

اعدادو شمار کے مطابق برطانیہ میں محنت کشوں کی کمی کے باعث زراعت، ائیر لائنز  اور مہمان نوازی سمیت مختلف صنعتیں مشکلات کا شکار  ہیں۔

کم ہنرمندی کے امیگریشن قوانین کے خاتمے کے بعد بریگزٹ نے لیبر مارکیٹ کو سخت کر دیا ہے۔

مزید خبریں :